مقیاس البرق
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - بجلی کی طاقت ناپنے کا آلہ، برق پیما، گیلوانو میٹر (Galvanometer)۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - بجلی کی طاقت ناپنے کا آلہ، برق پیما، گیلوانو میٹر (Galvanometer)۔